10 lines on my school in urdu – mera school urdu mazmoon

10 Lines on My School in Urdu – Mera School Urdu Mazmoon

آج میں میرا اسکول پر١٠ لائن شیئر کر رہا ہوں۔ یہ مضمون ان طلباء کی مدد کر سکتا ہے جو میرا اسکول مضمون تلاش کر رہے ہیں۔ یہ مضامین بہت سادہ اور یاد رکھنے میں آسان ہیں

شروع کرتے ہیں

10 lines on my school in urdu - mera school urdu mazmoon

مضمون – ١ 

 میرے اسکول کا نام قاعدہ  پبلک اسکول ہے۔
 یہ ایک انگلش میڈیم اسکول ہے۔
 میرا اسکول بہت بڑا ہے۔
  میرا اسکول بہت خوبصورت ہے۔
 میرے اسکول میں 25 کمرے ہیں۔
 میرے اسکول کا رنگ سفید ہے۔
 میرے اسکول میں 25 اساتذہ ہیں۔
 میرے اسکول میں 700+ طلباء پڑھتے ہیں۔
 میرے اسکول میں ہر قسم کی سہولیات موجود ہیں۔
 مجھے اپنے اسکول سے پیار ہے۔

مضمون – ٢ 

 میرے اسکول کا نام ایم ایم پبلک اسکول ہے۔
میرا اسکول بہت بڑا اور خوبصورت ہے۔
 میرے اسکول میں ایک بڑا کھیل کا میدان ہے۔
 میرے اسکول میں 30 کمرے ہیں۔
 میرے اسکول کا رنگ سفید ہے۔
 میرے سکول میں 24 اساتذہ ہیں۔
 میرے اسکول میں تقریباً 800 طلبہ پڑھتے ہیں۔
 میرے اسکول میں ہر قسم کی سہولیات موجود ہیں۔
 میرے اسکول کے استاد بہت محنتی ہیں۔
 مجھے اپنے اسکول سے پیار ہے۔

مضمون – ٣ 

 میرے اسکول کا نام لارڈ گریس پبلک اسکول ہے۔
 یہ ایک نجی اسکول ہے۔
 یہ میرے گھر کے قریب ہے۔
 میرا اسکول بہت بڑا اور شاندار ہے۔
 میرے اسکول میں ایک بڑا کھیل کا میدان ہے۔
 .1500 طلباء میرے اسکول میں پڑھتے ہیں۔
 میرے اسکول کا رنگ سفید ہے۔
میرے اسکول میں 40 کمرے ہیں۔
 میرے اسکول میں 40 اساتذہ ہیں۔
 مجھے اپنے اسکول سے پیار ہے۔

 

مضمون – ٤  

 میرے اسکول کا نام شیذ ہے۔
 میرا ایک نجی اسکول ہے۔
 یہ میرے گھر کے قریب ہے۔
 میرا اسکول بہت بڑا اور خوبصورت ہے۔
 میرے اسکول میں ایک بڑا کھیل کا میدان ہے۔
 .1000 طلباء میرے اسکول میں پڑھتے ہیں۔
 میرے اسکول کا رنگ سفید اور سرخ ہے۔
میرے اسکول میں 30 کمرے ہیں۔
  میرے اسکول میں 30 اساتذہ ہیں۔
  میں اپنے اسکول سے بہت پیار کرتا ہوں۔

 

10 lines on my school in urdu – mera school urdu mazmoon

 

ور پوسٹ دیکھیں 

Leave a Reply

Your email address will not be published.